ممبئی:بالی ووڈ کی مشہور و معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک بار پھر ملتوی ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں چند دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دونوں اس سال دسمبر میں شادی کر لیں گے۔یہ خبریں بھی عام تھیں دونوں شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
مگر دوسری جانب اب یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ رنبیر اور عالیہ دسمبر میں شادی تو کرنا چاہتے ہیں تاہم ان کی شادی اس سال نہیں بلکہ اگلے سال ہوگی۔
مزید پڑھیں: انوشے عباسی دو ڈرامہ سیریلز میں فن کے جوہر دکھائیں گی