مداح نے سونیا حسین کو خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مداح نے سونیا حسین کو خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیدیا
مداح نے سونیا حسین کو خواتین کی شاہ رخ خان قرار دیدیا

کراچی: معروف اداکارہ سونیا حسین کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے مداح نے انہیں خواتین کی شاہ رخ خان قرار دے دیا۔

سونیا حسین کی ایک پوسٹ پر فہد سلمان نامی صارف نے ان کی اداکاری کو سراہتے ہوئے لکھا کہ آپ نے الفت کے کردار میں کمال کردیا تھا۔

آپ کی اداکاری خواتین کی شاہ رخ خان کی طرح تھی۔صارف نے اداکارہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے بہترین کام کو جاری رکھیں۔

مزید پڑھیں: آئمہ بیگ اور فرحان سعید پر ٹیلر سوئفٹ کا گانا کاپی کرنے کا الزام لگ گیا

میری فیملی آپ کی بہت بڑی مداح ہے۔سونیا حسین نے صارف کو جواب دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا ساتھ ہی ان کی فیملی کیلئے محبت کا بھی اظہار کیا۔

Related Posts