بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی
بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی: بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کی فاتح روبینہ دلیک کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر روبینہ دلیک نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا ثقافتی پہاڑی ڈانس کر رہی ہیں۔مذکورہ ویڈیو میں روبینہ دلیک نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ بڑی ہی خوبصورتی سے اپنا ثقافتی پہاڑی ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik)

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں روبینہ دلیک ڈانس کرنے میں مگن ہیں تو وہیں اْن کے شوہر ابھینو وشکلا بھی اْن کا ساتھ دے رہے ہیں۔

روبینہ دلیک نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ ’باس لیڈی‘ اور ’جنگل بوائے‘ کا استعمال کیا ہے۔بگ باس 14 کی فاتح کے ڈانس کی اس ویڈیو کو اب تک 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد صارفین لائیک کر چکے ہیں جبکہ اس پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Related Posts