پاک بھارت کشیدگی: انڈین میڈیا کی بونگیاں، سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Indian Media’s Blunders Spark Social Media Laughter Storm
ONLINE

بھارت کی طرف سے 6 مئی 2025 کو پاکستان میں جارحیت کے بعد بھارتی میڈیا نے کارٹون نیٹ ورک کو مات دیتے ہوئے ایسی مزاحیہ رپورٹنگ کی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین تناؤ کے ماحول میں بھی ہنس ہنس کر بے حال ہوگئے ہیں۔

پاکستان کے معروف اینکر و سینئر صحافی حامد میر بھی بھارتی میڈیا کے پاگل پن پر حیران و پریشان ہیں۔

آیئے آپ کو پاک بھارت کشیدگی کے دوران انتہائی سنجیدہ ماحول میں سامنے آنے والی بھارتی میڈیا کی کچھ ویڈیوز دکھاتے ہیں۔

 

Related Posts