ڈیوڈ بیکھم کی بالی ووڈ اداکاروں سے ملاقاتیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈیوڈ بیکھم

ڈیوڈ بیکھم نے حال ہی میں بالی ووڈ اداکاروں سے ملاقاتیں کی ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فٹ بال اسٹار ڈیوڈ بیکھم کو سونم کپور کی میزبانی میں اعزازی مہمان بنایاگیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ فنکارہ سونم کپور کی میزبانی میں بھارتی فلم اسٹارز کا میلہ لگ گیا جس میں نامور ستارے شریک ہوئے جن میں فرحان اختر، ارجن کپور، شاہد کپور، ملائیکا اروڑا اور کرشمہ کپور سمیت دیگر فنکار شامل تھے۔

کرشن کمار کی دیوالی پارٹی میں شرکت کرنے والی مشہور شخصیات کی ایک جھلک

متعدد اسٹارز کی شرکت سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔ایک جانب ارجن کپور نے فٹ بال کے متعلق اپنے جوش و خروش کو ظاہر کیا تو ملائیکا اروڑا نے اپنے بیٹے کا ذکر کیا جسے فٹ بال کا شوق ہے جس سے بالی ووڈ اور سینما کے مابین تعلقات کا نیا دور شروع ہوا۔

Related Posts