جامعہ الرشید کے شعبہ اسپیشل کورسز میں تقسیم اسناد کی تقریب

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف دینی ادارے جامعہ الرشید کراچی کے شعبہ اسپیشل کورسز کے تحت تقسیمِ اسناد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان تمام طلباء کو اسناد دی گئیں۔

ان طلبہ نے جامعہ الرشید کے “شعبہ کلیۃ الفنون” کے شارٹ کورسز کے تحت ایم ایس آفس کا کورس مکمل کیا، اس کورس میں ہر جمعرات کے دن طلباء کو دوپہر تین بجے سے شام سات بجے تک ایم ایس آفس کی کلاس پڑھائی جاتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

برطانیہ میں پاکستانی بے روزگاری کے باجود خوش رہنے میں گوروں سے آگے

کلاس میں کلاسیکل تھیوری کے بعد اساتذہ کے زیرِ نگرانی ان سے عملی مشقیں بھی کروائی گئیں، اس کورس کے شرکاء کو ایم ایس ورڈ (M S Word)،  پاور پوائنٹ (Power point) اور ایکسل (Excel) سیکھنے کا موقع ملا، اس کورس کا کل دورانیہ چھ ہفتوں میں صرف 24 گھنٹے تھا۔

Related Posts