وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔

این ای ڈی یونیورسٹی میں اسپیشل کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء بھی شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں:علامہ شہنشاہ نقوی کی ایتھنز شہر میں یونان کے پاپائے اعظم سے ملاقات

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کی تصاویر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ٹوئٹر پر بھی شیئر کیں۔

پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر وزراء کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کی گئی۔

Related Posts