مہنگا پیٹرول، پاکستانی جوڑا گدھا گاڑی پر شادی کرنے پہنچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہنگا پیٹرول، پاکستانی جوڑا گدھا گاڑی پر شادی کرنے پہنچ گیا
مہنگا پیٹرول، پاکستانی جوڑا گدھا گاڑی پر شادی کرنے پہنچ گیا

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ نوبیاہتا جوڑے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں، ایسا ہی ایک پاکستانی جوڑے نے کیا جب وہ گدھا گاڑی پر شادی کے مقام پہنچے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دلہا دلہن گدھا گاڑی پر سوار شادی کے مقام پر پہنچتے ہیں اورمذکورہ جوڑے کے جانور کو پھولوں سے سجایا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Glitz (@pakistan_glitz)

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اور دلہا گدھا گاڑی میں آتے ہوئے مسکرا رہے ہیں، جبکہ دیگر افراد ان کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں:اے بی لاکھانی کا تعلق ہماری ٹیم سے نہیں ہے، اشنا شاہ کے الزامات پر مووی شووی کی وضاحت

سوشل میڈیا پر اس وائرل ہونے والی ویڈیو کو لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے، جہاں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس عمل کی تعریف کی وہیں بعض نے اس عمل کو سستی شہرت حاصل کرنے کی چال قرار دیا۔

Related Posts