کیا سلمان خان نے منگنی کرلی ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نامور بھارتی اداکار سلمان خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہ کیا انہوں منگنی کرلی ہے؟

سلمان خان کی ابوظبی سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جہاں وہ آئیفا ایوارڈز کے لیے موجود ہیں اور شو سے قبل ساتھی سلیبریٹیز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں چٹ چیٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

اسی دوران سلمان خان خان کا ہاتھ نگاہوں کا مرکز بن گیا، لیکن اس مرتبہ اس کی وجہ ہاتھ میں موجود بریسلیٹ نہیں بلکہ ایک انگوٹھی ہے۔

درمیانی انگلی میں پہنی ہوئی اس انگوٹھی کو دیکھ کر مداح چونک گئے اور یہ خیال کرنے لگے کہ سلمان خان نے منگنی کرلی۔

تاہم بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی انگلی میں موجود یہ انگوٹھی انہیں ان کے والد سلیم خان نے تحفے میں دی تھی۔ 

انہیں ہی نہیں بلکہ سلیم نے سلمان کے علاوہ اپنے دونوں چھوٹے بیٹوں ارباز خان اور سہیل خان کو بھی ایسی ہی انگوٹھیاں بطور تحفہ دیں۔ 

Related Posts