حملے کے باوجود لانگ مارچ جاری رہے گا، فواد چوہدری کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حملے کے باوجود لانگ مارچ جاری رہے گا، فواد چوہدری کا اعلان
حملے کے باوجود لانگ مارچ جاری رہے گا، فواد چوہدری کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ اپنی منزل کی جانب بڑھتا رہے گا۔

تحریک انصاف کے رہنماء نے مزید کہا کہ جب تک مخلوط حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی عوام کے حقوق کی تحریک جاری رہے گی۔

پی ٹی آئی رہنما نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’سینئر قیادت کا اجلاس کل لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آپریشن تھیٹر میں ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے۔

Related Posts