ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائیاں،2ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائیاں،2ملزمان گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائیاں،2ملزمان گرفتار

پشاور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے پشاور اور گھوٹکی میں کارروائیاں کی گئیں، جس کے نتیجے میں 2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر خواتین کو جعلی ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنے والے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان علی اور فیاض الدین نے، سوشل میڈیا پر خواتین کی فحش ویڈیو زشیئر کیں، ایف آئی اے نے ملزمان سے ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے کی ڈیوائسز قبضے میں لیکر فرانزک تجزیہ کے لیے بھیج دی ہیں۔

ملزمان کے خلاف پشاور اور سکھر میں مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے، جبکہ ایف آئی اے نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی اور فحش ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی میں مدرسے کے طالب علم سے قاری کی زیادتی، ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جعلی اور فحش ویڈیوز شیئر کرنے والوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں دی جائیں گی۔

Related Posts