کورونا کے دنیا بھر میں کروڑوں کیسز رپورٹ ہوئے اور لاکھوں افراد دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور خطوں میں وائرس کے باعث ہلاک ہوئے، حال ہی میں ڈیلٹا اور اومی کرون کے خطرناک امتزاج سے کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا کرون سامنے آئی ہے۔
اومی کرون کے بعد فرانس میں کورونا کی نئی قسم کی دریافت کا دعویٰ سب سے پہلے سامنے آیا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ قبرص کے سائنسدانوں نے کورونا کی نئی قسم دریافت کی ہے جس میں ڈیلٹا اور اومی کرون دونوں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
ایپل کے اثاثوں میں تاریخی اضافہ، مالیت 3000 ارب ڈالر تک جاپہنچی