ایک بیٹا بیمار، چھٹی کیلئے رشوت طلبی پر سندھ پولیس کا اہلکار دوسرا بیٹا بیچنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sindh police constable offered son for sale

سندھ پولیس کے اہلکار کو بچے کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملی اور لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا،چھٹی لینے اور تبادلہ رکوانے کے لیے افسران کو رشوت دینے کیلئے اہلکار پچاس ہزارمیں ایک بیٹا بیچنے کی آوازیں لگاتا رہا۔

جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحرعباسی کے مطابق سندھ میں سالوں سے حکمرانی کرنے والے حکمران اور سندھ پولیس کا معیار کبھی صحیح نہیں ہوسکتا، ان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا جوان پہلے اپنے بچے کے علاج کےلیے پریشان تھا پھر اپنے سسٹم کے ہاتھوں مزید مشکل میں پڑگیا۔نصرت سحرعباسی کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے مطابق گھوٹکی کے پولیس اہلکار کو بچے کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملی اور لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا، چھٹی لینے اور تبادلہ رکوانے کے لیے افسران کو پچاس ہزارروپے رشوت دینے کیلئے اہلکار پچاس ہزارمیں ایک بیٹا بیچنے کی آوازیں لگاتا رہا۔

Related Posts