جامعہ ابوبکر کے مہتمم مولانا ضیاء الرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ ابو بکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاءالرحمان کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی واردات کے بعد جائے وقوع سے 11 خول برآمد کیے گئے تھے، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی ملزمان سے برآمد ہتھیار سے میچ کرگیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان سے پولیس اور حساس اداروں پر مشتمل ٹیم تحقیقات کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم جاں بحق

واضح رہےکہ مولانا ضیاءالرحمان جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم تھے، وہ گلستان جوہر بلاک 16 کے رہائشی تھے، انہیں 12 ستمبر کی رات پارک میں واک کے دوران قتل کیا گیاتھا، مقتول کے قتل کا مقدمہ ان کے چچا زاد بھائی عبداللہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

Related Posts