پنجاب میں پولیس کی وردی پہن کر خواتین سے زیادتی کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Rawalpindi police detained the citizen for 5 days and named him in a false case

شیخوپورہ: پنجاب میں جنسی زیادتی کے واقعات میں مزید اضافہ ہوگیا، ملزمان نے پولیس کی وردی پہن کر خواتین کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانا شروع کردیا، دو ملزمان پکڑے گئے۔

شیخو پورہ کے فاروق آباد کے نواحی گاؤں ایسرمیں 2 روز قبل پولیس کی وردیوں میں ملبوس 2 ملزمان نے خاتون کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس کے موقع پر پہنچنے کے پر ملزمان خاتون کو ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کی تو خاتون کے بتائے گئے نمبرز کی مدد سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں: خالہ زاد بھائی اور بہنوئی کی خاتون سے جنسی زیادتی، انصاف کے لئے دربدر

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں خاتون سےزیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے ، پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان نے زیادتی کے بعد خاتون کو اپنے فون نمبر دیئے تھے جن کی مدد سے 2ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Related Posts