کورونا سے مزید 1 مریض جاں بحق، 31 نئے کیسز رپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 1 مریض جاں بحق ہوگیا جبکہ 31 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 890 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 31 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

مرگی کے علاج کیلئے خوراک اور ادویات کا اشتراک مفید ثابت ہوتا ہے۔ماہرین

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.63 فیصد رہی ہے، مزید برآں 09 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Posts