کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے 40 بہاریں دیکھ لیں، سالگرہ کے موقع پر اہلیہ اور مداحوں نے پیغامات کے انبار لگادیئے۔
یکم فروری کو 1982 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونیوالے شعیب ملک نے گلیوں میں ٹیپ بال سے کرکٹ کھیلنا شروع کیا اور1993/94میں سیالکوٹ میں عمران خان کے کوچنگ کلینک میں شرکت کی اوربطور بلے باز آغاز کے بعد باؤلنگ پر بھی توجہ دی جس کی وجہ سے ایک اچھے آل راؤنڈر بننے میں کامیاب رہے۔
شعیب ملک نے 1999 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا اور 2001 میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ 3
مزید پڑھیں:شعیب ملک سے شادی پر لوگوں کا ردِ عمل کیسا تھا؟ ثانیہ مرزا نے بتادیا
نومبر 2015 کو، انہوں نے 2019 کرکٹ ورلڈ کپ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔وہ 2007 سے 2009 تک پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔ اسٹار آل راؤنڈر اس وقت پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کررہے ہیں۔
40 ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر شعیب ملک کو مبارکباد پیش کی جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے بھی مبادکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
– Salgirah Mubarak Shoaib Bhai 👍🏻@realshoaibmalik#HappyBirthdayShoaibMalik pic.twitter.com/ER9l9kHiVX
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) January 31, 2022
Happy birthday to the ageless, extremely gifted and resilient @realshoaibmalik! pic.twitter.com/KEVCIJl0LA
— PTV Sports (@PTVSp0rts) February 1, 2022
Happy Birthday @realshoaibmalik 🎂
The all-rounder has so far represented Pakistan in 446 matches, scoring 11,867 runs. He has taken 218 wickets. pic.twitter.com/A4m9dUyL49
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 1, 2022
– Thankyou & keep going strong 👍 https://t.co/cm3xuKeaKg
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) February 1, 2022
– Thankyou #StayBlessed https://t.co/pkbum3znig
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) February 1, 2022
– Always a pleasure being at @CPL 👍❤ https://t.co/n2QButnyGk
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) February 1, 2022