کرپٹو کرنسی نے مبینہ طور پر امریکی پابندیوں کے باوجود ایران میں کام کیا، رپورٹ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اقوامِ متحدہ کا ترقی پذیر ممالک میں کرپٹو کرنسی کے خاتمے پر زور
اقوامِ متحدہ کا ترقی پذیر ممالک میں کرپٹو کرنسی کے خاتمے پر زور

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو نے امریکی پابندیوں کے باوجود ایران میں مقیم صارفین کی سہولت کیلئے کام جاری رکھا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز نے سات تاجروں کے انٹرویو کا حوالہ دیا جنہوں نے ایجنسی کو بتایا کہ انہوں نے بائننس تعمیل چیک سے بچایا اور ایکسچینج میں گزشتہ سال ستمبر تک تجارت جاری رکھی، کچھ متبادل ضرور تھے لیکن کوئی بھی بائننس جیسا نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

دوسری جانب کرپٹو مارکیٹس نئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں یہاں تک کہ رواں ہفتے کو کچھ بحالی کا مشاہدہ کیا گیا تھا۔

گزشتہ جمعرات کو ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو کی قیمت کم ہوکر 905 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو کہ دن بھر میں 0.61 فیصد تک گرگئی جبکہ بٹ کوائن کی تجارت 20،000 امریکی ڈالر کے قریب ہوئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی کرپٹو مارکیٹ کا حجم 19.5 فیصد بڑھ کر 67 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ DeFi میں کل حجم 5.8 ارب امریکی ڈالر تھا، جو کل کرپٹو مارکیٹ کے 24 گھنٹے کے حجم کا 8.65 فیصد ہے۔ تمام سٹیبل کوائنز کا حجم61.16 ارب امریکی ڈالر تھا، جو کل کرپٹو مارکیٹ کے 24 گھنٹے کے حجم کا 91 فیصد تھا۔

Related Posts