پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، اسحاق ڈار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام دوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتا، اسحاق ڈار
آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام دوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتا، اسحاق ڈار

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانا چاہتا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کلب کے قرضوں کے علاوہ تقریباً 27 بلین ڈالر کے قرض کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستان کے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق جو بائیڈن کا بیان بے بنیاد ہے، وزیرِ توانائی

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سیلاب سے 32 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ سیلاب کے بعد پاکستان کی بیرونی مالیاتی ضروریات کرنے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ کافی لچکدار ہیں۔

Related Posts