Archive

سائنس اور ٹیکنالوجی

180کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے اور اڑنے والا سی گلائیڈر

بوسٹن:  ریجنٹ نامی کمپنی نے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے اور اڑنے والا سی گلائیڈر تیار کرلیا ہے۔ بجلی کی مدد سے پرواز کرنے والا سے زیادہ تیز رفتار سمندری سی گلائیڈر کو آپ کشتی بھی…

یوٹیوبرز اور ویب چینلز کو براڈکاسٹ میڈیا میں شامل کرنے کیلئے سفارشات تیار

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے یوٹیوبرز اور ویب ٹی وی چینلز کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کیلئے سفارشات تیار کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیمرا نے یوٹیوبرز اور ویب ٹی وی چینلز کے…

فیس بک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا

سان فرانسسکو: فیس بُک نے دنیا بھر میں موجود صارفین کیلئے غلط معلومات تک رسائی اور اس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کیلئے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ فیس بک انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان…

کورونا وائرس سے بچاؤاورآگاہی کیلئے گوگل کے ڈوڈل نے بھی ماسک پہن لیا

کراچی :دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاو کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے اور ماسک پہننے پر زور دیتے ہوئے اپنے ڈوڈل کو ماسک پہنا دیا گیا…

پاکستان میں کورونا کے 70 فیصد مریض برطانوی قسم سے متاثر ہوئے۔جدید تحقیق

جدید تحقیق سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے 70 فیصد مریض وائرس کی برطانوی قسم سے متاثر ہوئے جو ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف تحقیقاتی ادارے عالمی مرکز…

آئی بی ایم نے دنیا کی سب سے چھوٹی 2-نینومیٹر چپ تیار کرلی

نیویارک: امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی انٹرنیشنل بزنس مشینز (آئی بی ایم) کارپوریشن نے دنیا کی پہلی 2-نینومیٹر چپ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جو کمپیوٹنگ کے عمل کو تیز کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ آئی بی ایم نے…

فیس بک کا ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹ مزید کم از کم چھ ماہ کے لیے معطل رہے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیس بک کے نگراں بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی…

ٹویٹر نے 600سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی

کیلیفورنیا:ٹویٹر نے 600سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی، آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر کی جانب سے دی…

بل گیٹس اور اہلیہ کا 27 سالہ ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد علیحدگی کا فیصلہ

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور اہلیہ ملنڈا گیٹس نے 27 سالہ ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مشترکہ پیغام میں دنیا کے چوتھے…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے دلچسپ فیچر جلد متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: اسمارٹ فون میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا، نیا فیچر جلد ہی تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ واٹس ایپ کی انتظامیہ کے مطابق آنے والے دنوں میں یہ…

معروف مصور اور سائنسدان لیونارڈو ڈاونچی کی وفات کو 502 سال مکمل ہو گئے

اٹلی کے مشہور و معروف مصور اور سائنسدان لیو نارڈو ڈاونچی کی وفات کو 502 برس مکمل ہو گئے ہیں جو ایک مجسمہ ساز، انجینئر اور ریاضی دان بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق لیو نارڈو ڈا ونچی نے مونا لیزا…

کراچی کی 4 سالہ بچی کا اعزاز، عریش فاطمہ کمسن ترین مائیکروسافٹ ورڈ پروفیشنل بن گئی

کراچی کی 4 سالہ بچی عریش فاطمہ نے 4 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ورڈ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز اپنے نام کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عریش فاطمہ نے صرف 4…

پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ، پہلا وینٹى لیٹر تیار کرلیا، ڈریپ نے منظوری دے دی

اسلام آباد: پاکستان ایٹمى توانائى کمیشن (پی اے ای سی) نے کورونا کى وبا کے تناظر میں ملکی وسائل سے تیار کردہ پہلا آئی سی یو وینٹى لیٹر “آئی لیو” کے نام سے متعارف کرا دیا ہے جبکہ ڈریپ نے…

رواں سال کا پہلا سپر مون گلابی دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا

ریاض: رواں سال کا پہلا سپر مون دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا۔ چاند زیادہ چمک دار، روشن اور بڑا دکھائی دیا۔ میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند کا مدار زمین…

پاکستان نے فیس بک سے مونیٹائزیشن کھولنے کی درخواست کردی

پشاور :فیس بک سمیت بڑی سوشل میڈیاکمپنیوں کےدفاترپاکستان لانے کی کوششیں جاری ،پاکستانی حکام کافیس بک انتظامیہ سے رابطہ ، فیس بک نے پاکستان کیلئے 3 منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ،پاکستانی حکام نے فیس بک سے…

انڈیانا کے انجینئرز کا بڑا کارنامہ، گھروں کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار کرلیا

انڈیانا کے انجینئرز کے بلآخر ایک ایسا پینٹ تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے جو گرمیوں میں گھروں کو ٹھنڈا رکھے گا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفید رنگ کا پینٹ دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم…

عالمی دنیا 2022کے آخر تک اپنے معمول پر آ جائیگی، بل گیٹس

واشنگٹن:امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وباء سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا کہ 2022کے آخر تک…

ناسا نے مریخ پر ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز کی ویڈیو جاری کردی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) نے نظامِ شمسی کے سرخ سیارے مریخ پر اپنے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریخ پر تازہ ترین مشن کے ہمراہ انجینوئٹی نامی ہیلی کاپٹر کی…

ماحولیاتی مسائل پر شعور اجاگر کرنے کیلئے زمین کا 51 واں عالمی دن، گوگل کا ڈوڈل تبدیل

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے زمین کا 51 واں عالمی دن آج منایا جارہا ہے، گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے عوام کو درخت لگانے کی ترغیب دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق…

ٹک ٹاک پر لاکھوں بچوں نے مقدمہ کردیا، ہر بچے کو ہزاروں پاؤنڈز ملنے کی امید

مشہورومعروف ایپ ٹاک ٹاک پر لاکھوں بچوں نے مقدمہ دائر کردیا ہے اور اگر بچے یہ مقدمہ جیت گئے تو ہر بچے کو فی کس ہزاروں پاؤنڈز مل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بچوں کی سابق کمشنر این…

کورونا سے بچاؤ کیلئے تیار کردہ حفاظتی سامان جنگلی حیات کیلئے قاتل قرار

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں افراد متاثر اور لاکھوں جاں بحق ہوچکے ہیں جس نے سب سے زیادہ تباہی امریکا، بھارت اور برازیل میں پھیلائی۔ وائرس سے بچاؤ کیلئے تیار کردہ حفاظتی سامان استعمال کے بعد پھینک…

ناسا کے ہیلی کاپٹر انجیونیٹی کی مریخ پر پہلی کامیاب پرواز مکمل

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے (ناسا) کے ہیلی کاپٹر “انجیونٹی”  نے مریخ پر اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی جس کی ویڈیو ادارے نے یوٹیوب پر شیئر کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انجیونٹی وہ پہلا ہیلی…

برطانوی سائنسدان نے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا

لندن:برطانوی سائنسداں نے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا،کورونا کی بھارتی قسم کے برطانیہ میں سامنے آنے کے بعد بھارت کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ اس حوالے سے معروف برطانوی…

ایک خاتون سمیت ناسا کے 3 خلاء باز 185 دن اسپیس اسٹیشن میں گزار کر زمین پر لوٹ آئے

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) کی خلا باز اور محققہ کیٹ روبنز سمیت 3 خلاء باز 185 روز خلاء میں گزار کر زمین پر لوٹ آئے ہیں جس پر ان کے ساتھی خلا بازوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ سماجی…

جاوید آفریدی کا10لاکھ روپے سے کم قیمت پر الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کااعلان

کراچی:پاکستان کے معروف بزنس مین جاوید آفریدی نے ایک ایسی الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاوید آفریدی نے اپنے پیغام…

مسجد نبوی ؐ کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل نقشہ جاری کردیا

مدینہ منورہ:مسجد نبوی ﷺ الشریف کی انتظامیہ نے زائرین اور آنے والے نمازیوں کی سہولت کیلیے ڈیجیٹل معلوماتی نقشہ جاری کردیا۔ سعودی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پر جاری کیے جانے والے الیکٹرانک…

جدید ٹیکنالوجی سے اب بنائیں اسمارٹ فون کو تھری ڈی اسکینر

لندن: ٹیکنالوجی کی بدولت اب مختصر اور جدت سے بھرپور ایسے آلات تیار کئے جارہے ہیں جو ہمارے کئی کاموں کو آسان بناسکتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ایجاد “اسکین مائرا” ہے جس کی بدولت آسانی سے کسی بھی شے کی…

مائیکروسافٹ نے 4 سرفیس لیپ ٹاپ متعارف کرادیا ہے

سان فرانسسکو: مائیکرو سافٹ کمپنی نے دنیا کا جدید ترین 4 سرفیس لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ سرفیس لیپ ٹاپ 3 کے اس اپ ڈیٹ ورژن میں نئے پراسیسرز کا اضافہ کیا گیا…

فیس بک رمضان المبارک سے متعلق نئے فیچرز سامنے لے آیا

واشنگٹن: رحمتوں بھرے مہینے رمضان المبارک کے دوران فیس بک انتظامیہ نے اپنے صارفین کے لئے ایک مہم شروع کی ہے، تاکہ صارفین اس رمضان المبارک میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اچھے کاموں کو ایک دوسرے سے شیئر…

فواد چوہدری سائنسی تحقیق کیلئے خلائی رسدگاہ کا سنگِ بنیاد آج رکھیں گے

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سائنسی تحقیق کے فروغ کیلئے اسلام آباد میں نئی خلائی رسد گاہ کا سنگِ بنیاد آج رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی خلائی رسد…