Archive

تصویری تجزیہ

تصویری تجزیہ، پاکستان کی مشہور شخصیات نے یومِ آزادی کس انداز میں منائی؟

گزشتہ روز ملک بھر میں پاکستان کا 75 واں یوم آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اِس موقع پر سرکاری سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان کی مشہور شخصیات نے بھی اس موقع پر اپنی…

تصویری تجزیہ، شہروز سبزواری کی بیٹی کی پیدائش کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ حال ہی میں شہروز سبزواری کی دوسری بیٹی زہرہ کی پیدائش…

پاکستان کا 75واں جشن ِ آزادی، تصویری جھلکیاں

کراچی: مملکت خداداد پاکستان میں پوری قوم آج اپنا 75واں جشن آزادی بھرپور جو ش و جذبے سے منارہی ہے۔ رات کے 12بجتے ہی لوگ خوشی سے جھوم اُٹھے اور بھرپور آتش بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل…

تصویری تجزیہ، شوبز ستاروں کا شہدائے کربلا کو خراجِ تحسین

پاکستانی شوبز ستاروں نے شہدائے کربلا کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ یوم عاشورہ ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مقدس مہینہ ہے جس…

اسرائیل کے ظالمانہ حملوں میں پھول سے فلسطینی بچے بھی نشانہ

غزہ کی پٹی میں دو دن کے وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں اتوار کی سہ پہر چھ بچوں سمیت 31 فلسطینیوں کی موت ہو گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جمعہ کو اسرائیل کے یک طرفہ جارحانہ حملے شروع…

تصویری تجزیہ، اقرا اور یاسر نے بیٹے کی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟

شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کا بیٹا کبیر حسین ایک سال کا ہوگیا۔ گزشتہ دنوں اقرا اور یاسر نے اپنے بیٹے کبیر حسین کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر…

اداکارہ عریشہ رضی خان کے نکاح کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کے ڈراموں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کرنے والی مشہور ومعروف اداکارہ عریشہ رضی خان نکاح کے بندھن بندھ گئیں۔ اداکارہ نے نکاح کے موقع پر چاندی کے زیورات کے ساتھ پیچھ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا…

عمر مختار کے نکاح کی تقریب میں شوبز ستاروں کی شرکت

پاکستان کے نامور پروڈیوسر عمر مختار حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ عمر مختار کے نکاح کی تقریب درحقیقت ایک ستاروں سے سجی تقریب تھی کیونکہ اِس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے بہت سے…

عیدالاضحیٰ کا تصویری تجزیہ

پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ عید کے موقع پر تمام مسلمانوں اکٹھے ہوتے ہیں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں اور خوشیوں کو بانٹتے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام مسلمان سنت ابراہیمی…

کراچی میں بارش کے باعث ہونے والی تباہی کا تصویری تجزیہ

کراچی: ملک میں جاری مون سون سیزن میں ہونے والی شدید بارشوں سے کراچی ملک کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔…

کنول آفتاب کی شوہر ذوالقرنین کے ہمراہ وینس میں گزارے گئے خوبصورت لمحات کی تصویری جھلکیاں

چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقبول و معروف جوڑا کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر اٹلی کے شہر وینس میں اپنی چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں کنول آفتاب اور ذوالقرنین اپنی چھٹیاں گزارنے کے لیے اٹلی روانہ ہوئےہیں۔ آئیے…

تصویری تجزیہ، کملی کے پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فلم کملی کا پریمیئر گزشتہ شب ہوا جس میں متعدد شوبز ستارے شریک ہوئے۔ فلم کملی کے پریمیئر میں ہدایت کار سرمد کھوسٹ اور فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ فلم کے پریمیئر کی تقریب…

میکال ذوالفقار اور مدیحہ امام کے نئے ڈرامے ’’چوراہا‘‘ کا تصویری تجزیہ

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام بہت جلد خوبرو اداکار میکال ذوالفقار کے ساتھ ڈرامہ سیریل ’’چوراہا‘‘ میں نظر آئینگی۔ احسن طالش کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ڈرامہ سیریل کو اسد قریشی اور عبداللہ کادوانی نے…

پاکستان کی فنکار برادری نے عیدالفطر کس انداز میں منائی؟

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس پُرمسرت موقع پر فنکار برادری بھی کسی طور  پیچھے نہیں ہے۔ پاکستان کی فنکار برادری نے بھی اپنے دوستوں اور…

2022 میٹ گالا میں بہترین لباس پہنے ہوئے مشہور شخصیات، تصویری جھلکیاں

نیویارک: فیشن کی سب سے بڑی نائٹ آؤٹ، میٹ گالا، نیو یارک شہر میں منعقد کی گئی، جس میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات روایتی تاریخ پر میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ پہنچیں۔ 2020 میں اسے منسوخ کردیا گیا تھا اور…

پاکستانی شوبز ستارے عید الفطر کیسے منا رہے ہیں؟ ایک نظر

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جو ش و جذبے سے منائی جارہی ہے، خوشیوں کی تقریبات اور پر رونق محافل منعقد کی جارہی ہیں، مشہور شخصیات کی جانب سے عید کی چھٹیوں کے پر مسرت موقع پر اپنی تصاویر…

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات کی عید الفطر کے موقع پر مبارکباد

کراچی: دنیا بھر کے مسلمان آج بروز منگل عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں، شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کی جانب سے اپنے چاہنے والوں کے لئے پیار اور مبارکبادوں کے پیغامات بھیجے گئے۔…

رمضان کے بابرکت مہینے میں کون کون سی اہم شخصیات نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی؟

رمضان کے مقدس مہینے میں بہت سی پاکستانی مشہور شخصیات عمرہ ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ  کا رخ کررہی ہیں۔ یشما گل، فاطمہ خان اور ماریہ بی جیسی کئی مشہور شخصیات حرم سے خوبصورت تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔…

تصویر کہانی، پی ٹی آئی جلسے میں عوامی بینرز پر درج دلچسپ نعرے

پاکستان تحریکِ انصاف نے گزشتہ شب کراچی میں تاریخی جلسہ کیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان اور عوام نے اپنی شرکت یقینی بنائی۔ تحریکِ انصاف کراچی ڈویژن اور سندھ سیکٹر کے رہنماؤں سمیت ملک بھر…

تصویری تجزیہ، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اور بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی تقریب جمعرات کو ممبئی کے پالی ہل میں واقع رنبیر کے گھر واستو میں…

تصویری تجزیہ، عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

گزشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے خلاف ملک کے تمام بڑے شہروں میں پارٹی کے حامیوں نے احتجاج کیا۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹادیا…

تصویری تجزیہ، عمران خان کے حق میں کراچی کی عوام بھی سامنے آگئی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی جماعت نے تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کی جس میں خواتین اور…

تصویری تجزیہ، شرمیلا فاروقی کی شادی کو 7 برس مکمل، کس تھیم سے سالگرہ منائی؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی شادی کو 7 برس مکمل ہوگئے جس کی خوشی میں انہوں نے شادی کی سالگرہ ایک منفرد تھیم کے ساتھ منائی۔ شرمیلا فاروقی نے شادی کی 7 ویں…

تصویری تجزیہ، مریم نفیس کی شادی میں شوبز ستاروں کی شرکت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ۔ اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تقریب سوات میں ہوئی جس میں اُن کے دوست فنکاروں نے بھی شرکت کی۔ مریم نفیس…

کراچی میں ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا تہوار منایاجارہا ہے، تصویری جھلکیاں

کراچی: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا تہوار مذہبی جو ش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ہندو…

عورت مارچ 2022 کی تصویری جھلکیاں

پاکستان میں عورت مارچ کامیابی کے ساتھ ہوا، جس میں ملک بھر سےعورتوں نے حصہ لیا۔ گزشتہ روز دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایا گیا، جس میں عورتوں نے اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔…

عورت مارچ کی نعرے بازی اور بینرز، رواں برس کی تصویری جھلکیاں

ہر سال 8 مارچ کے روز دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس موقعے پر پاکستان میں عورت مارچ نکالا جاتا ہے جس کی نعرے بازی اور بینرز رواں برس بھی عوام کی توجہ کا…

اداکار شہود علوی کی بیٹی اریبہ کے نکاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور و معروف اداکار شہود علوی کی صاحبزادی اداکارہ اریبہ علوی نے بھی سادگی سے نکاح کرلیا۔ اریبہ علوی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نکاح ہونے کی تصدیق کی، جس پر شوبز شخصیات…

تصویری تجزیہ، عشرت میڈ اِن چائنا کے پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فلم عشرت میڈ اِن چائنا کا پریمیئر گزشتہ شب ہوا جس میں صنم سعید، شمعون عباسی، سارا لورین اور مانی سمیت دیگر ستارے شریک ہوئے۔ فلم کی کاسٹ کے علاوہ متعدد شوبز شخصیات کو بھی…

فلم ‘دم مستم’ کے گانے لڑکی آچاری کے لانچ کی تصویری جھلکیاں

گزشتہ رات فلم ‘دم مستم’ کے گانے کی لانچنگ تقریب ہوئی جس میں بہت سے مشہور شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ فلم دم مستم میں عمار خان اور عمران اشرف مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جنہوں نے اپنی بھر پور…