Picture of امیر جان حقانی

امیر جان حقانی

کالم نگار جامعہ فاروقیہ کراچی سے درس نظامی، جامعہ کراچی سے پولیٹیکل سائنس ،جامعہ کراچی سے ماس کام اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام سے ایم فل علوم اسلامیہ میں فارغ التحصیل ہیں۔ کالم نگار گورنمنٹ کالج مناور گلگت سے بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر وابستہ ہیںاس کے علاوہ کئی اخبارات اور ویب سائٹس کے لیے کالم اور بلاگز لکھتے ہیں۔