Follow Us on Google News
New revelations continue to emerge regarding Farah Khan, a close friend of Prime Minister Imran Khan’s wife Bushra Bibi.
The real name of the close friend of Bushra Bibi called Farah Khan is Farhat Shahzadi. Her husband, Ahsan Jamil, left for the United States on March 31 and is now in Dubai.
Pakistan People’s Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari and PML-N Vice President Maryam Nawaz have recently accused Farah Khan of being involved in corruption.
Let’s see what social media users have to say about Farah Khan.
یہ ہے سابق خاتون اوّل کی سہیلی اور Front woman فرح خان دبئی بھاگتے ہوۓ طیارے میں لی گئی تصویر۔
کپتان کی ناک کے نیچےکرپشن کی شرمناک داستان رقم کرنے کے بعد بھاگ نکلی۔@BIT0420 @naddiyyaathar @digitalchirrya pic.twitter.com/2ho1YRgRQL— Samina Qasim. (@qas58) April 4, 2022
کبھی کبھی تو لگتا ہے قائد اعظم نے علیحدہ ملک کی جدوجہد خاور مانیکا اور فرح خان جیسے لوگوں کے لئے کی تھی۔
🙏🙏🙏 pic.twitter.com/pKlUg3lYrD— سید محمد شہزاد (@ShahzadOfficial) April 5, 2022
بشریٰ پنکی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کا کہنا ہے کہ فرح خان نے اسکے سوتیلے باپ اور ماں کیساتھ اچھا نہیں کیا ہے۔۔
فرح خان نے جواب دیا ہے کہ
“میں نے کیا کر دیا موسی؟ آخری پیمنٹ مراد سعید کے حوالے کر آئی ہوں۔ وہ بھی تمھارے نئے ابو کا ہی کچھ لگتا ہے، ہمت ہے تو لے لو۔۔”@farahkhan_92
— بدتمیز (@BdTamiz) April 5, 2022
اچھا اب ذرا تفصیل سے مجھے بتائیں کہ یہ فرح گوگی کون ہے؟ عمران خان سے اس کا کیا تعلق ہے؟ بنی گالا میں کیوں رہتی تھی؟ عثمان بزدار کے دور میں پنجاب میں اس کا کیا کردار تھا؟ اور اب یہ کہاں ہے؟ اگر باہر چلی گئی ہے تو کیوں اور کہاں؟
— Shahid Khaqan Abbasi (@SKhaqanAbbasii) April 5, 2022
خان صاحب فرح دبئی پہنچ گئی ہے 😁#copied #FarahBhagGai #NoConfidenceMotion pic.twitter.com/mZTWHOH5cs
— Fayaz Chachar (@ChacharFayaz) April 5, 2022
اگر فرح پھوپھی کی بیٹی نہیں ہے تو شہباز گل کیوں دفاع میں آگیا تھا، کیوں عمران خان تقریر میں کہہ رہا تھا کہ فرح کو بولے گی اپوزیشن۔ اب کرپشن کا الزام لگا تو پھوپھی کی بیٹی نہیں ہے۔ اور تم رک جاؤ، بشری بی بی دیکھ لینگی اس خبر پر 😝😝 pic.twitter.com/n7LXtd6oBb
— Shahbaz Zahid (@shahbazzahid) April 5, 2022
لیڈر آف اپوزیشن شہباز شریف علاج کی غرض سے باہر جانے لگے تو انکو ایئرپورٹ پر روک لیا جاتا ہے، لیکن فرح خان سب کی ملی بھگت سے بھاگ جاتی ہیں، یہ قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، اور یہ دھول سب جھونک رہے ہیں
— Zafar Naqvi (@ZafarNaqviZN) April 6, 2022
بہت جلد تحریک انصاف کی جانب سے فرح خان سے لاتعلقی کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ فرح خان کی یہ چند تصاویر بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کے گھر میں لی گئی ہیں۔ کچن، لاؤنج، برآمدہ، شیرو/موٹو؟ pic.twitter.com/PUolUUKKey
— Saqib Tanveer (@SaqibTanveer) April 5, 2022
امریکہ کی طرف سے آئے ہوئے لیٹر میں یہ بھی لکھا تھا پاکستان کے ساتھ ساتھ #فرح کو بھی خطرہ ہے 🤣🤣
اس لیے پاکستان اور #فرح کو بچانا ہماری ذمہ داری ہےسابق وزیراعظم #چرسی خان نیازی🤣
🤣🤣 @BBhuttoZardari@ImranKhanPTI @RehamKhan1 @ShkhRasheed pic.twitter.com/4NVljOPhGb— Haroon Wahid (@HaroonWahid10) April 4, 2022
جو شخص تحفہ میں دی ھوئی گھڑی بیچ سکتا ھے وہ ھر پوسٹنگ ٹرانسفر اور ٹھیکہ بیچ سکتا ھے پاکستان میں کرپشن کا ااصل ذمہ دار عمران خان اسکی بیوی پنکی پیرنی اور اسکی فرنٹ وومن فرح گجر برابر کے شریک ھیں
— khawaja syed ppp uk (HR)president uk (@KhawajaSyed) April 5, 2022
بیشک اس عورت پر لگنے والے الزامات غلاظت کا پہاڑ ہیں فرح کے پاس مبینہ طور پر بزدار حکومت کی چابی تھی یہ چابی بڑے بڑے تالے کھولتی تھی عمران خان کی اس معاملے میں لا علمی انہیں بری الزمہ قرار نہیں دےسکتی فرح کا اچانک دبئی بھاگ جانا اس کے خاتون اوّل سے تعلقات کی کہانیاں کوئی راز نہیں pic.twitter.com/DwlUM9xqy3
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 5, 2022