Follow Us on Google News
KHAIRPUR: A woman from Bhitshah has donated her liver to her husband.
The woman donated a part of her liver to save the life of her husband named Muhammad Khan, who was suffering from a chronic liver ailment. In a viral video on social media, it can be seen that a woman donated her liver to her husband at Gambit’s GIMS Hospital.
شوہر کو جگر عطیہ کرکے بیوی نے محبت کی مثال قائم کردی
لیکن سندھ میں فری آف کوسٹ آپریشن اور اس شعبے میں انقلابی کامیابی کا کوئی ذکر نہیں جس کے سبب یہ مثال ممکن ہوئی اسے کوئی کریڈٹ نہیں دیا گیا
سندھ خدمت میں سب سے آگے https://t.co/zYfiHKSczr— Benazeer noor (@benazeernoor) February 8, 2022
Speaking in a video clip from the medical facility, the woman carrying a big smile on her face said she is so happy following the successful transplant. Expressing her love for her better half, she said my husband is my ‘Jigar’ so that’s why I gave part of my liver to save him.
شوہر کو جگر عطیہ کرکے بیوی نے محبت کی مثال قائم کردی
لیکن سندھ میں فری آف کوسٹ آپریشن اور اس شعبے میں انقلابی کامیابی کا کوئی ذکر نہیں جس کے سبب یہ مثال ممکن ہوئی اسے کوئی کریڈٹ نہیں دیا گیا
سندھ خدمت میں سب سے آگے https://t.co/zYfiHKSczr— Benazeer noor (@benazeernoor) February 8, 2022
#Sindh #Khairpur#Gambat#gims @BBhuttoZardari
محبت کی بہترین مثال!!!
گِمس اسپتال میں بیوی نے شوہر کو جگر عطیہ کردیا
جگر کی پیوند کاری کامیاب
شوہر کی گفتگو بھی سنیں!!! pic.twitter.com/00pPyercjj— Shehzad Gul Hassan (@ShehzadGul89) February 7, 2022
“میرا شوہر ہی میرا جگر ہے اپنےجگر کو جگر دیکر بچایا ہے”۔
گمبٹ کے ہسپتال میں شوہر کو اپنا جگر عطیہ کرنے والی بھٹ شاھ کی زندہ دل خاتون حاجیانی کی مسرت دیدنی ہے۔ وہ ڈاکٹر کو بتا رہی ہے کہ میرا شوہر ہی میرا جگر ہے اور میں نے جگر دے کر اپنا جگر بچایا ہے۔
Love & Prayers for U 😘❤️🥰 pic.twitter.com/slpbTWhJOB— Fahad Khan Sherwani 🇵🇰 (@fahadsherwani71) February 7, 2022
خیرپور: شوہر سے محبت کا لازوال اظہار
بھٹ شاہ کی خاتون نے اپنا جگر شوہر کو عطیہ کردیا گمس اسپتال میں کامیاب آپریشن،
بہت خوش ہوں، شوہر میرا جگر ہے اس لیے جگر دیا،؛ 12 سال شادی کو ہوگئے، اولاد نہیں، میرا شوہر میرے لیے سب کچھ ہے، خاتون
میرے جسم کے سارے اعضاء شوہر پر قربان، خاتون pic.twitter.com/xK0whSzY5W— Liaquat Rajper (@liaquat1979yah2) February 8, 2022
اپنی شوہر کو جگر کا آدھا حصہ عطیہ کیا ہے
اللہ سب انسانوں کو ایسی نیک بیویاں دے pic.twitter.com/JJrgvYpWvm— Noor Shahid Din (@NoorShahidDin3) February 7, 2022
#Sindh #Khairpur#Gambat#gims
محبت کی بہترین مثال!!!
گِمس اسپتال میں بیوی نے شوہر کو جگر عطیہ کردیا
جگر کی پیوند کاری کامیاب pic.twitter.com/fLd6k4ctZd— Shehzad Gul Hassan (@ShehzadGul89) February 7, 2022
وہ میرا جگر ہے تبھی تو جگر دیا ہے….بیوی کی شوہر سے لازوال محبت کی داستان…ڈونر بن کر اپنے جگر کا ٹشو شوہر کو عطیہ کیا..شادی کو 10 سال ہو گئے لیکن بچے نہیں ہوئے…اس خود غرض معاشرے میں ایسی بےلوث محبت کو سلام… pic.twitter.com/6y3tZo0j22
— Khurram Iqbal Ansari (@khurram143) February 7, 2022
میں بھی خوش ہوں
بہت خوش ہوں
وہ میرا جگر ہے تو تبھی جگر دے کر خوش ہوں
میرے جسم سے کچھ بھی لے کر اسے فٹ کر دیں آپ بس
“اپنے شوہر کو اپنا جگر عطیہ کرنے والی خاتون کی ٹرانسپلانٹ کے بعد کی گفتگو سچے پیار کی لازوال داستان سناتی ہے”
گمبٹ سندھ#PPP #BilawalBhuttoZardari pic.twitter.com/ntdfQRlzbt— Bilal Khan (@Bilalzartaash) February 7, 2022
The best example of True Love ❤️
خیرپور میں شوہر سے محبت کا لازوال اظہار ۔۔۔ بھٹ شاہ کی خاتون نے اپنا جگر شوہر کو عطیہ کردیا ۔۔۔ بیوی کا کیا کہنا تھا ذرا سنیے #Khairpur #gims #BhitShah #love pic.twitter.com/rOHqEB0xkG
— Hasnain Ali Banani (@BananiHasnain) February 7, 2022
شوہر کو جگر عطیہ کرکے بیوی نے محبت کی مثال قائم کردی https://t.co/0KwWqbw3xX
— 🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 (@Charzafar11) February 7, 2022