ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

نیدرلینڈز نے افغانستان کو بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے لکھنؤ میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغان بولرز کے سامنے نیدرلینڈز کی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی … Continue reading ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف