ورلڈکپ: بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اُڑا دیئے، سری لنکا کی پوری ٹیم کو صرف 55 رنز پر آؤٹ کردیا۔ بھارت نے سری لنکا کو آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد 302 رنز سے شکست … Continue reading ورلڈکپ: بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیدی