ورلڈکپ2023: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

پاکستان نے افغانستان کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بابر اعظم 74 اور عبد اللہ شفیق 58 رنز بناکر نمایاں رہے، پاکستان نے … Continue reading ورلڈکپ2023: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف