ورلڈکپ 2023: بھارت نے نیدرلینڈز کو بہ آسانی بڑے مارجن سے شکست دے دی

ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے بہ آسانی شکست دے دی۔ بنگلورو میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی بیٹرز نے نیدرلینڈز کے بولرز کا بھرکس نکال دیا اور جیت کے لیے 411 رنز کا ہدف دیا، جواب … Continue reading ورلڈکپ 2023: بھارت نے نیدرلینڈز کو بہ آسانی بڑے مارجن سے شکست دے دی