کراچی میں موٹر سائیکلوں کا قبرستان کہاں ہے؟ ویڈیو رپورٹ سامنے آگئی

کراچی میں موٹر سائیکلوں کا قبرستان بھی موجود ہے جہاں ایک موٹر سائیکل کو 400روپے فی کلو کے حساب سے خریدا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کا ایک قبرستان بھی موجود ہے، ایم ایم نیوز کی ویڈیو رپورٹ سامنے آگئی۔ یہاں ایسی موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں موجود ہیں جو بعض … Continue reading کراچی میں موٹر سائیکلوں کا قبرستان کہاں ہے؟ ویڈیو رپورٹ سامنے آگئی