کرم میں شیعہ سنی فساد، خرابی کی جڑ کیا ہے؟

ایک ایسے وقت جب ملک میں بدترین سیاسی عدم استحکام کے ساتھ بلوچستان اور کے پی کے کے مختلف حصوں میں دہشت گردی عروج پر ہے، صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شیعہ سنی بنیاد پر قبائل کے درمیان خونریز تصادم کا انتہائی ناگوار سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔  اس وقت صورتحال یہ ہے … Continue reading کرم میں شیعہ سنی فساد، خرابی کی جڑ کیا ہے؟