کیا برطانیہ میں عادل راجہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے؟

عادل راجہ نے برطانوی پولیس کے ہاتھوں مبینہ گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے جھوٹی رپورٹنگ پر پاکستانی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سابق فوجی اہلکار اور یوٹیوبر عادل راجہ نے منگل کے روز برطانیہ کی پولیس کی جانب سے اپنی گرفتاری کی خبروں کی سختی سے تردید کی، پاکستانی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے … Continue reading کیا برطانیہ میں عادل راجہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے؟