ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے باہر

افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے معروف بیٹر ویرات کوہلی باہر ہوگئے، ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے تصدیق کردی۔ 11 جنوری سے افغانستان اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ حال ہی میں بھارتی مختصر فارمیٹ کی ٹیم میں واپس آنے والے سینئر بیٹر ویرات … Continue reading ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے باہر