بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر جمعہ کی صبح دو راکٹوں سے حملہ کیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حملہ عراق میں ایران سے منسلک ملیشیا نے کیا تھا۔ فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ … Continue reading بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ