اربن ڈکشنری میں ناجائز قبضے کے معنی میں اسرائیل لفظ کا اندراج

انگریزی زبان کی معروف آن لائن لغت ‘اربن ڈکشنری’ میں کسی کی جائیداد ہتھیانے اور دوسرے کے مال پر قبضہ کرنے کے معنی کیلئے israeled لفظ کے اندراج نے سوشل میڈیا پر ملی جلی بحث کو جنم دیا ہے۔ اربن ڈکشنری میں نئے شامل کیے گئے لفظ (israeled) کی تشریح میں کہا گیا ہے کہ … Continue reading اربن ڈکشنری میں ناجائز قبضے کے معنی میں اسرائیل لفظ کا اندراج