سڑک پر نماز پڑھنا جرم بن گیا، ٹرک ڈرائیور گرفتار

ایک ڈرائیور کو سڑک پر نماز ادا کرنے پربھارتی ریاست گجرات میں حراست میں لے لیا گیا، باچا خان نامی ٹرک ڈرائیور کے خلاف پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیور پالن پور شہر کے … Continue reading سڑک پر نماز پڑھنا جرم بن گیا، ٹرک ڈرائیور گرفتار