صہیونی فورسز نے حماس ٹھکانوں کو نشانے پر رکھ لیا

غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحتمی گروپوں کے درمیان جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہو رہی ہے۔ ہفتے کے روز فلسطینی محکمہ صحت نے بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 352 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے عام … Continue reading صہیونی فورسز نے حماس ٹھکانوں کو نشانے پر رکھ لیا