قبلہ اول کا صہیونی گھیراؤ، نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی

آج جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے مسجد اقصیٰ نمازیوں سے خالی رہی۔ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا نہ ہونے کی ایک وجہ گزشتہ اکیس روز سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملے ہیں۔ حالانکہ مسجد اقصیٰ میں عموماً ہزاروں لوگ نماز جمعہ ادا کرتے ہیں جبکہ مخصوص مذہبی ایام میں یہاں … Continue reading قبلہ اول کا صہیونی گھیراؤ، نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی