سویڈن میں قرآن کی بد ترین بے حرمتی کرنے والا ملعون عراقی ملحد نکلا

آج اسکینڈے نیوین ملک سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم میں ایک بار پھر قرآن کریم جلائے جانے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ قرآن کریم جلانے کی یہ ناپاک جسارت اس مرتبہ عراق سے تعلق رکھنے والے اسلام سے علانیہ منحرف ملعون سلوان مومیکا نے کی ہے۔ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی … Continue reading سویڈن میں قرآن کی بد ترین بے حرمتی کرنے والا ملعون عراقی ملحد نکلا