مراکش کے سمندر میں بدقسمت پاکستانیوں پر افریقی ایجنٹ کے بدترین مظالم کی داستان

مراکش کے کھلے سمندر میں 50 افراد کی المناک موت کی داستان نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، جن میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ یہ سانحہ گجرات کے تین دیہات میں سوگ کی لہر لے آیا ہے، جہاں پھالیہ، ملکوال اور ڈسکہ کے نوجوانوں کے گھروں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ مراکش میں تارکین … Continue reading مراکش کے سمندر میں بدقسمت پاکستانیوں پر افریقی ایجنٹ کے بدترین مظالم کی داستان