خونی رشتہ

باراک اوباما کے پہلے دور میں اچانک عرب سپرنگ شروع ہوا۔ اس سے بظاہر ان حکومتوں کو خطرہ لاحق تھا جنہیں امریکی پشت پناہی میسر تھی مگر حیران کن طور پر امریکہ “ٹینشن فری” نظر آرہا تھا۔ یہ عرب سپرنگ ہی تھا جس نے فیس بک کی مقبولیت کو آسمان پر پہنچایا اور صاف مانا … Continue reading خونی رشتہ