ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں ناخوشگوار واقعہ، گلوکارہ غمزدہ

معروف امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے برازیل میں کنسرٹ کے دوران ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کے باعث گلوکارہ غمگین ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اس وقت برازیل کے دورے پر ہیں جہاں گزشتہ شب گلوکارہ نے شہر ریو دے جینیرو میں کنسرٹ میں پرفارم کیا۔ نیلٹن سانٹوس اولمپک اسٹیڈیم … Continue reading ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں ناخوشگوار واقعہ، گلوکارہ غمزدہ