سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس عمل در آمد کیس میں بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی مین تین رکنی بنچ نے بحریہ ٹاون کراچی عملدرآمدد کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواست … Continue reading سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا