اسٹاک مارکیٹ میں 398.81 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 398.81 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کے ایس ای 100انڈیکس میں 2023 کے آخری تجارتی سیشن کے دوران 62,451.04 کی سطح پر بند ہوا۔ انڈیکس نے 836.84 پوائنٹس کی رینج میں کاروبار کیاجو 62,644.38 (+592.15) کی انٹرا ڈے … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 398.81 پوائنٹس کا اضافہ