اسٹاک مارکیٹ میں 241 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 241 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس 51 ہزار کی سطح سے نیچے بند ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 50 ہزار 943 … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 241 پوائنٹس کی کمی