پی ٹی اے کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت متعارف

اوورسیز پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر 4 ماہ تک اپنا فون موبائل بغیر ٹیکس یا ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کر استعمال کرسکتے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر مرتبہ واپسی کے … Continue reading پی ٹی اے کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت متعارف