جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل آرایول لاؤنج پر تعینات کسٹمز کے عملے نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل آرایول لاؤنج پر تعینات کسٹمز کے عملے نے بحرین سے بذریعہ گلف ایئر لائن کی پرواز GF 752 سے کراچی پہنچنے والے بلال غنی نامی مسافر کو شک … Continue reading جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed