گوجرانوالہ، بچوں کو مفت تعلیم دینے والی سسٹر زیف نے عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیا

گوجرانوالہ میں سیکڑوں غریب بچوں کو مفت تعلیم دینے والی سسٹر زیف نے عالمی ٹیچر ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ سسٹر زیف کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی خاتون ٹیچر سسٹر زیف نے پیرس میں گلوبل ٹیچر ایوارڈ جیتا ہے۔ پاکستانی ٹیچر کو 130 ممالک کے ٹیچرز کے مقابلے … Continue reading گوجرانوالہ، بچوں کو مفت تعلیم دینے والی سسٹر زیف نے عالمی ٹیچر ایوارڈ جیت لیا