آخری دو میچز سے ٹیم نے سیکھا جو آئندہ میچز میں مددگار ہوگا۔شاہین آفریدی

چنئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ آخری دو میچز میں شکست سے ٹیم نے سیکھا جو آئندہ میچز میں مددگار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان افغانستان کے خلاف اپنا پانچواں میچ کل چنئی کے ایم اے چدمبرن اسٹیڈیم میں کھیلے گا جبکہ چنئی میں قیام کے دوران … Continue reading آخری دو میچز سے ٹیم نے سیکھا جو آئندہ میچز میں مددگار ہوگا۔شاہین آفریدی