دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیدیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ فن ایلن … Continue reading دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیدیا