ویب سیریز”چڑیلز“ کا دوسرا سیزن پہلے سے زیادہ منفرد ہوگا، ثروت گیلانی

کراچی:ثروت گیلانی جنہوں نے سال 2020 میں ریلیز ہونے والی مقبول ویب سیریز ’چڑیلز‘ کی مرکزی اداکارہ کے طور پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، اُن کا کہنا ہے کہ ویب سیریز کا دوسرا سیزن پہلے سے بھی بہتر ہوگا اور لوگوں کو اس میں مزید نئی چیزیں دیکھنے کو ملیں گی۔ یاد رہے … Continue reading ویب سیریز”چڑیلز“ کا دوسرا سیزن پہلے سے زیادہ منفرد ہوگا، ثروت گیلانی